تازہ تر ین

بھارت کی پھر معاہدے کی خلاف ورزی بھارتی ڈپٹی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق گزشتہ روز بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا جس میں کہا گیا کہ گزشتہ روز بھمبر سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے پاکستانی فوجی شہید ہوئے، بھارت 2003 سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارت سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain