تازہ تر ین

صدر صاحب کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صدر صاحب کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے جبکہ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عدالتیں آرٹیکل 6 کے تحت صدر مملکت کو سزا دیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے اسمبلی توڑی اور وہ یہاں آکر تقریر کر رہا ہے شرم آنی چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ صدر مملکت سمریاں واپس بھیجتا ہے اور اسمبلی اراکین سے حلف نہیں لیتا۔ جس طرح کا ان کا لیڈر ہے اسی طرح کے یہ خود ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain