تازہ تر ین

ن لیگ کا سب سے بڑی سیاسی سوشل میڈیا ٹیم بنانے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن نے سب سے بڑی سیاسی سوشل میڈیا ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ ن نے لوگوں سے ان کی ٹیم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیاسی رضاکاروں کے سب سے بڑے نیٹ ورک ” مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم” کا حصہ بنیں۔
ٹوئیٹ میں ن لیگ کی جانب سے فارم بھی شیئر کیا گیا ہے۔
ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان بچانے کی جدوجہد میں مصروف ہے، آئیں اس کا ساتھ دیں۔
دوسری جانب مسلم لیگ ن کی اس پیشکش پر سوشل میڈیا پر جہاں دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں وہی اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain