کراچی(خصوصی رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی سرکاری رہائش گاہ کی تزئین وآرائش کیلئے ایک کروڑ روپے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے مذکورہ رقم کی منظوری ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی درخواست پر دی ہے۔