تازہ تر ین

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم پیشرفت

کراچی: (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان بلدیاتی نظام کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اب سے کچھ دیر بعد ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوگی جس میں بلدیاتی نظام پر ایم کیوایم کے تحفظات اور مطالبات پر تفصیلی بات ہوگی۔
ملاقات میں ایم کیوایم کی جانب سے عامرخان، خواجہ اظہار، وسیم اختر اور دیگر موجود ہوں گے جب کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیر بلدیات سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔
ملاقات کی وجہ سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا وقت بھی آگے بڑھا دیاگیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain