تازہ تر ین

ویسٹ انڈیز کا آئر لینڈ کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف

ہوبارٹ: (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے آئر لینڈ کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہوبارٹ میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ کے 11 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی برینڈن کینگ نے بہترین اننگز کھیلی وہ 48 گیندوں پر 62 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
آج کے میچ کی فاتح ٹیم سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بنائے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain