لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت کا امن وامان کو ےقےنی بنانے کےلئے فورتھ شےڈول مےں شامل80افراد کو حرا ست مےں لےنے کا فےصلہ جبکہ پنجاب مےں کالعدم تنظےموں کے کارندوں سمےت 112انتہائی مطلوب افراد کی گر فتاری کے باقاعدہ منظوری دےدی گئی ‘پنجاب پولےس دےگر وفاقی اور انٹےلی جنس اداروں ‘انسداد دہشت گردی فورس کے تعاون سے گر فتارےاں اور جہاں ضرور ہوگی وہاں آپر ےشن کر ےں گی ۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزےر قانون رانا ثناءاللہ خان کے زےر صدارت جمعہ کے روز انتہائی اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہو ا جس مےں آئی جی پنجاب ‘چےف سےکرٹری ‘ہوم سےکرٹری ‘سپےشل برانچ سمےت دےگر انٹےلی جنس ادارں کے نمائندگان کے شر ےک ہوئے اور صوبے مےں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کی حکمت عملی بنانے سمےت دےگر امور کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے فےصلہ کےاہے کہ دہشت گردی کے خطر ات سے بچنے کےلئے لاہور سمےت پنجاب کے دےگر شہروں سے فورتھ شےڈول مےں شامل80افراد کو فوری حراست مےں لےا جائےگا جبکہ پنجاب مےں کالعدم تنظےموں کے کارندوں سمےت 112انتہائی مطلوب افراد کی گر فتاری کے باقاعدہ منظوری دےدی گئی اور ان گر فتارےوں کو ےقےنی بنانے کےلئے ٹےمےں بھی تشکےل دےدےں گئےں ۔