تازہ تر ین

ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے ہائی اوکٹین پٹرول پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی۔
وزارت خذانہ کے ذرائع کے مطابق ہائی اوکٹین پر 30 روپے پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی عائد تھی، آئی ایم ایف کی شرط پر ہائی اوکٹین پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع وزارت خزانہ کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ ہائی اوکٹین پر مکمل پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی شرح عائد کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain