تازہ تر ین

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اُمید بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے

ترکیہ : (ویب ڈیسک) عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری اُمید بابر مسیح سیمی فائنل میں ہار گئے، اُنہیں ملائیشیا کے کیوسٹ نے شکست دی ۔
ترکیہ کے شہر انتالیہ میں کھیلی جانے والی عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے بابر مسیح کا مقابلہ ملائیشیا کے لم کوک لیونگ سے تھا۔
بیسٹ آف نائن فریم پر مشتمل اس مقابلے میں بابر مسیح تین کے مقابلے میں پانچ فریم سے ہار گئے اور یوں ایونٹ سے تمام پاکستانی کھلاڑیوں کا سفر ختم ہوگیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain