تازہ تر ین

پنجاب گیمز ایک بار پھر خطرے میں ….اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت کی طرف سے فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے پنجاب گیمز کا انعقاد ایک مرتبہ پھر خطرے میں پڑگیا ہے۔ پنجاب گیمز 11سے 13مارچ تک کروانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن تاحال پنجاب اولمپک ایسوسی کو فنڈز جاری نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے پنجاب گیمز کی تیاریوں کا عمل بھی شروع نہ ہوسکا واضح رہے کہ اس سے قبل مذکورہ گیمز تین مرتبہ ملتوی ہوچکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain