تازہ تر ین

ظفراقبال فلم”خدااورمحبت“میں اہم رول کیلئے کاسٹ

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکار ظفر اقبال کو ڈائریکٹر شاہدراناکی نئی فلم ”خدا اورمحبت“ میں اہم رول کے لئے کاسٹ کرلیا گیا جس کی شوٹنگ چندروزتک شروع ہوگی۔اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ظفراقبال نے ”خبریں“کوبتایا کہ میں فلم اور ٹیلی ویژن پر یکساں مصروف ہوں اور اس وقت میرے کئی پراجیکٹ زیرتکمیل ہیں جن میں دوفلمیں اور پانچ سیریلز شامل ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ویسے تومیں ہرسیریل میں مختلف کردارکررہا ہوں لیکن پی ٹی وی لاہورمرکزکی سیریل ”رسمیں“ کے حوالے سے نہایت پرجوش ہوں کیونکہ پروڈیوسرشوکت چنگیزی اس ڈرامے پر بہت محنت کررہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain