Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چینی جنگی جہازوں، ہیلی کاپٹروں سمیت ہزاروں فوجی جوانوں کی پاکستانی سرحد کے قریب آمد اندرونی کہانی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainمارچ 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ (آئی این پی) چین کی مسلح افواج نے چین کے جنوب مشرقی خود مختار علاقے سنکیانگ یغور میں تیان شان کے پہاڑوں پر دہشتگردی کیخلاف مشترکہ مشقیں کی ہیں ، یہ علاقہ پاکستانی سرحدی علاقے کے قریب ہے، ان مشقوں میں سنکیانگ آرمڈ پولیس اور ایک نامعلوم فوجی یونٹ نے شرکت کی ، مشقوں میں 8ہیلی کاپٹروں اور 10غیرفوجی جہازوں میں چار گروپوں کی صورت میں ہزاروں مسلح دستے بڑی تیزی سے اس علاقے میں پہنچائے ، مسلح گروپوںنے علاقے میں گشت کیا جس میں کاشغر ، ہوتان اور آکسو بھی شامل ہے ، تینوں علاقے جنوبی سنکیانگ میں واقع ہیں جس میں یرغوب نسل کے عوام کی اکثریت ہے اور جہاں دہشتگردوں نے آزادی سے حملے کئے ہیں ۔یہ بات عوامی سپاہ آزادی ( پی ایل اے ) کے روزنامہ کی تازہ ترین رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف مشترکہ آپریشن کے ذریعے کسی بھی خود مختار علاقے میں فوجی دستے بڑی تیزی کے ساتھ پہنچانے کی صلاحیت موجود ہے۔ سنکیانگ کی مسلح پولیس کے ایک آفیسر نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہم نے دہشتگردی کیخلاف سنکیانگ میں سرعت کے ساتھ دستے پہنچانے کا مقصد حاصل کر لیا ہے، اس آپریشن کامقصد پہاڑوں، میدانوں اور صحرائی علاقوں میں جنگی تربیت بھی حاصل کرناتھا ، یہ مشترکہ مشقیں مسائل حل کرنے کی غرض سے کی گئیں اور یہ موثر طورپر علاقائی سلامتی اور استحکام کا تحفظ کر سکیں جہاں تک ایئر فورس کا تعلق ہے ،اس میں ہیلی کاپٹر بھی شامل تھے جو اس سے قبل سنکیانگ میں دہشتگردی کیخلاف کی گئی مشقوں میں شامل نہیں تھے، دہشتگردی کیخلاف ایک ماہر لی ووئی نے گلوبل ٹائمز کو بتایا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ایسی فورس سنکیانگ کے مخصوص علاقوں میں رہنی چاہئے کیونکہ ایسے مشترکہ مشقیں مختلف فورسز کو دہشتگردی کا مقابلہ کرنے میں مسلسل مدد دیتی ہیں، اس سے انہیں اپنی جنگی صلاحیتوں میں پھرتی کا بھی پتہ چلتا ہے اور وہ فیصلہ کرنیوالی قوتوں کو قابل قدر معلومات فراہم کر سکتی ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت

    تازہ ترین

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.