تازہ تر ین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری حجم کم رہا،100 انڈیکس 374 پوائنٹس کے محدود بینڈ میں رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 53 پوائنٹس کم ہوکر 40619پر بند ہوا ہے۔
شیئرز بازار میں آج کاروباری سرگرمیاں کاروباری ہفتے میں کم ترین 13کروڑ شیئرز رہیں۔ مارکیٹ کے کاروبار کی مالیت5 ارب 87 کروڑ روپے رہی۔
اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن3 ارب روپےکم ہوکر 6ہزار 390ارب روپے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain