تازہ تر ین

میئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کا امیدوار کون ہوگا؟ اعلان جلد متوقع

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کیلئے اپنے امیدوار کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔
میئر کراچی کے نام کیلئے پیپلز پارٹی کی قیادت نے منتخب نمائندوں سے مشاورت شروع کر دی ہے، میئر کراچی، حیدرآباد کیلئے تجاویز زیر غور ہیں۔
فریال تالپور کی زیر صدارت ہر ضلع کی الگ الگ میٹنگز کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، بلدیاتی کونسلز میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمینز اور ضلع میں چیئرمین ڈسڑکٹ کونسل کا انتخاب ہونا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain