تازہ تر ین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات

ابو ظہبی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زیاد النہیان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان میں یو اے ای ایمبیسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنرل عاصم منیر اور شیخ محمد بن زیاد النہیان کے درمیان ملاقات باہمی تعاون کو مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مفادات کے کاموں پر توجہ مرکوز کرنے پر بات چیت کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain