تازہ تر ین

لاہور : شوز فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھو ں روپے کا سامان جل کر خاکستر

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کاہنہ کاچھا روڈ پر شوز فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق شوز فیکٹری میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے، آپریشن میں ریسکیو کی 8 گاڑیوں نے حصہ لیا۔
ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain