تازہ تر ین

فتح پر گنجے ہونے کا اعلان، پشاور زلمی کے مالک اور پلیئرز کا کڑا امتحان

لاہور(ویب ڈیسک) پی ایس ایل ٹائٹل کی فتح کا جشن منفرد انداز میں منانے کے خواہشمند پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم کے مالک اور کھلاڑیوں کو مشکل میں ڈال دیا۔ ویسٹ انڈین کرکٹر نے اپنے ویڈیوپیغام میں کہا تھا کہ پشاور زلمی نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تو فرنچائز کا ہر رکن سر منڈوائے گا۔ ٹیم تو جیت گئی، تاہم اس اعلان نے سب کو پریشان کردیا۔ دوسری جانب پلیئرز کا کہنا ہے کہ ڈیرن سیمی کی خواہش سر آنکھوں پر لیکن ایسا نہیں کراسکتے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain