Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
    • نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
    • سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
    • اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
    • ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
    • نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
    • دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فرعون رعمیس دوئم بارے ہزار سال پُرانی دریافت ….

    By Daily Khabrainمارچ 11, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    faron k
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قاہرہ(ویب ڈیسک)ماہرین نے تاریخ کی اہم ترین دریافت کرتے ہوئے مصر کے عظیم ترین حکمران کا مجسمہ تلاش کرلیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ دیو قامت مجسمہ مصری دارالحکومت قاہرہ کی ایک کچی بستی سے ملا ہے جس کے بارے میں مانا جارہا ہے کہ یہ لگ بھگ تین ہزار سال قبل مصر پر حکمرانی کرنے والے فرعون رعمیس دوئم کا ہے۔مصری وزارت نوادرات کا کہنا ہے کہ چونکہ یہ مجسمہ قاہرہ کے مشرقی حصے میں واقع قدیم شہر Heliopolis میں رعمیس دوئم کے ٹیمپل کے قریب ملا ہے لہذایہ ممکنہ طور پر اسی فرعون کا ہوسکتا ہے جو کہ اپنے دور کا سب سے طاقتور اور معروف ترین حکمران تھا۔اس مجسمے کے ساتھ فرعون سیتی دوئم کے چونے کے پتھر پر بنا ٹوٹا ہوا مجسمہ بھی ملا ہے جس پر چہرے کے نقوش بنے ہوئے ہیں، یہ فرعون رعمیس دوئم کی اولاد میں سے تھا۔مصری وزیر نوادرات خالد الانانی کے مطابق ‘گزشتہ منگل کو مجھے اس بڑی دریافت یعنی ایک بہت بڑے مسجمے کے ملنے کے بارے میں بتایا گیا جو کہ ممکنہ طور پر رعمیس دوئم کا ہوسکتا ہے’۔انہوں نے بتایا کہ ہمیں اس مجسمے کے کچھ حصے ملے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کتنا بڑا ہوسکتا ہے۔اس مجسمے کو مصری اور جرمن ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے دریافت کیا تھا۔اب ان دونوں مجسموں کے دیگر حصوں کو تلاش کرکے ان کی بحالی نو کی جائے گی اور اگر یہ ثابت ہوگیا کہ یہ رعمیس دوئم کا ہی ہے تو اسے مصر کے سب سے بڑے میوزیم میں منتقل کردیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.