تازہ تر ین

نواز شریف عمرہ ادائیگی کے بعد لندن پہنچ گئے

لندن:(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس لندن پہنچ گئے. سابق وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب سے لندن پہنچے جہاں کارکنوں نے ایئرپورٹ پر انکا استقبال کیا۔ واضح رہے کہ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ اپنے خاندان کے ساتھ سعودی عرب میں گزارتے ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت بھی حاصل کی تھی جبکہ مریم نواز پاکستان سے سعودی عرب گئی تھیں۔ سعودی عرب کے دورے کے دوران میاں نوازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے شاہی محل میں خصوصی ملاقات بھی ہوئی تھی جس میں مریم نواز بھی موجود تھیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain