تازہ تر ین

وزیر اعظم شہباز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف آج برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم شہبازشریف برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی تقریب میں شرکت کریں گے، وزیر اعظم کی برطانیہ میں نواز شریف سے بھی ملاقات ہوگی۔
وزیراعظم آفس کے ذرائع کے مطابق شہباز شریف موجودہ سیاسی، معاشی اور پارٹی کی صورتحال سے نواز شریف کو بریف کریں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain