مظفر آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے چوبیس گھنٹے میں دوسری بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادی۔ واضح رہے کہ بھارتی فوج نے گزشتہ روز بھی لائن آف کنٹرول کے چری کوٹ سیکٹرپربلااشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- اسرائیل کی امن معاہدہ سبوتاژ کرنےکی کوشش، بیروت پر میزائل حملے
- عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
- امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
- رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
- آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
- نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
- زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
- چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
- اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
- بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
- امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
- غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
- کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
- اسرائیل کے لبنان پر حملے؛ امریکا اور ایران کے درمیان آج امن معاہدہ طے پانے کا امکان
- نئی غیر قانونی بستیوں کے خلاف احتجاج؛ اسرائیلی فورسز کی فلسطینیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ
- سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان کیوں؟
- اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی
- ویزا نہ مل سکا؛ تھامس پارٹی گھانا کا پہلا ورلڈ کپ میچ نہیں کھیل سکیں گے
- نیتن یاہو سراسر ناکام ہیں،” اسرائیلی اپوزیشن لیڈر لاپڈ کی کڑی تنقید
- دہلی، ہوٹل میں 3 گیس سلنڈر دھماکے