پٹیہ (ویب ڈیسک ) مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ”سری مونگ کولنا وین“ کو پہنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراو¿ں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں تھائی لینڈ کے سری مونگ فاتح رہے دوسرے نمبر پر برازیل کے نیتھالی اولویریا اور تیسرے نمبر پر وینزویلا کے اینڈریا رہے۔