تازہ تر ین

مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج ، بڑی بڑی حسیناﺅں کے دل چکنا چور ہو گئے ، تاج کا حقدار کون ! جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گئے

پٹیہ (ویب ڈیسک ) مس انٹرنیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ”سری مونگ کولنا وین“ کو پہنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراو¿ں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا۔ پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں تھائی لینڈ کے سری مونگ فاتح رہے دوسرے نمبر پر برازیل کے نیتھالی اولویریا اور تیسرے نمبر پر وینزویلا کے اینڈریا رہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain