Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک لاکھ بھارتیوں نے جعلی ڈگریوں سے امریکی H-1B ویزا حاصل کیا
    • ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم
    • کین ولیمسن نے بین انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
    • سعودی عرب میں حضرت عمرؓ کے نام کی تحریروں والے پتھر دریافت
    • شمالی کوریا میں نبی کریم ﷺ اور قرآن کی توہین پر پابندی کا قانون منظور
    • بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے
    • ٹرمپ: ایران کے ساتھ معاہدہ منظور، نئے حملے منسوخ
    • لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ
    • معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟
    • لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت تیل کے استعمال پر ٹسکنی کورٹ یارڈ سیل کر دیا
    • برطانیہ مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار
    • امریکی ایران مذاکرات کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملے
    • ہر مز میں امریکی فوج نے ایران کے دوڈرون مار گرائے
    • غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال
    • پینٹاگون میں اچانک وارننگ الارم بج گیا، ملازمین خوفزدہ، جزوی لاک ڈاؤن نافذ
    • پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
    • ایران ڈیل بارے ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل 4 فیصد سستاہوگیا
    • فٹبال ورلڈکپ: جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے دھول چٹادی
    • گوگل ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے رنگ میں ڈھل گیا، ڈوڈل تبدیل
    • جاپان کے کپتان واٹارو اینڈو چوٹ کے باعث ورلڈ کپ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فاروق ستار کا الزام ، پیپلز پارٹی کے مفادات پاکستان کے ساتھ نہیں

    By Daily Khabrainمارچ 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مفادات پاکستان کے ساتھ نہیں بلکہ 22 اگست کو جو کچھ بھی ہوا اس کے ساتھ ہیں۔ایم کی ایم کے 33ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے 22 اگست کے بعد لندن سے اپنے رابطے منقطع کئے،22 اگست کی پالیسی سے مہاجر عوام کے مفادات نہیں جڑے ، 23 اگست ہی مہاجر عوام اور مظلوموں کا ایجنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نہیں حکومت سندھ 22 اگست کے ساتھ کھڑی ہے، ہمارے کارکنوں کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ 22 اگست کے ساتھ جائیں، سندھ کےغریب عوام کو لوٹنے کی پالیسی کو 22 اگست سے تحفظ مل سکتا ہے۔
    سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ سندھ کے لوگوں کو بالعموم اور کراچی شہر کے عوام کو بالخصوص یقین دلاتا ہوں کہ 33 سال کی ناانصافیوں کی 33 دن میں دستاویزات بنائیں گے، ایم کیو ایم اپنی درخواستیں ہر ادارے کو پہنچائے گی اور عدالت سے بھی رجوع کریں گے، صوبائی و قانونی اسمبلیوں میں باور کرائیں گے کہ ہم پاکستان میں ترقی پسند انقلاب لاناچاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں مقامی حکومت کا قانون بھی لے کر جار ہے ہیں، پاکستان وجاگیرداروں،سرمایہ داروں کےچنگل سےآزادکرائیں گے، 5 سال میں پاکستان کو ترقی اور تعلیم یافتہ بناسکتے ہیں، ایم کیوایم عوام کی جماعت ہےاورعوام ہی اس کی حفاظت کریں گے۔فاروق ستار نے کہا کہ مردم شماری کی پٹیشن ہم نے سپریم کورٹ میں فائل کر دی ہے، کراچی اور حیدرآباد کی آبادی کو کم کر کے دکھایا جاتاہے، سندھ اسمبلی میں مقامی حکومت اور میئر کے اختیارات کا قانون بھی لے کر جار ہے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    تازہ ترین

    ماس ٹرانزٹ سسٹم، ٹرانسپورٹ پر مفت سفر کی سہولت ختم

    بھارت ، فرانس کے درمیان دفاعی اور صنعتی تعاون میں مزید پیش رفت کے اشارے

    لکھنؤ سے دہلی جانے والے انڈیگو کے طیارے میں بم کی افواہ

    معیشت پر سخت دباؤ ، پھر بھی میدان میں ڈٹا ہوا ہے ایران، کیا ہے راز؟

    غربت کا وار: پاکستان، گندم، دودھ اور گوشت کا کم استعمال

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.