تازہ تر ین

بھارت میں ”پاکستانی“ پرچم لہرا دیا گیا, کشیدگی بڑھ گئی

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک گاﺅں میں مسجد پر بی جے پی نے اپنا پارٹی پرچم لہرا دیا۔ واقعہ کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے۔ بی جے پی کے کارکنوں نے ریاستی انتخابات میں کامیابی کا جشن مناتے ہوئے یوپی کے گاﺅں چاچڑی میں مقامی مسجد پر پارٹی کا جھنڈا لہرایا۔ واقعے کے بعد سے علاقے میں کشیدگی ہے اور سکیورٹی اہلکار تعینات ہیں۔ چاچڑی میں مسلمان اور ہندو آبادی کا تناسب برابر ہے۔ بی جے پی نے واقعے میں اپنے کارکنوں کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain