تازہ تر ین

دل میں تکلیف، پرویز الہیٰ اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔

صدر پی ٹی آئی کو سینے میں انفیکشن کی بھی شکایت ہے۔

 

پرویز الٰہی کو گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت تھی۔

جیل ذرائع کے مطابق پرویزالٰہی کا جیل اسپتال میں بھی طبی معائنہ کیا گیا، طبیعت خرابی کے باعث انہیں آر آئی سی منتقل کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain