تازہ تر ین

خاندان والے مجھے ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے، علی عظمت کا انکشاف

 لاہور: پاکستانی گلوکار علی عظمت نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خاندان والے انہیں ایک ریڈیو اور ٹی وی میکینک دیکھنا چاہتے تھے۔ 

ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار نے بتایا کہ ان کے والدین کے علاوہ خاندان میں تمام افراد سمجھتے تھے کہ میوزک ایسی چیز نہیں ہے کہ اسے پروفیشن بنایا جائے۔

علی عظمت نے بتایا کہ ان کے خاندان والے چاہتے تھے کہ انہیں ریڈیو اور ٹی وی کا میکینک بننا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان میں یہ تصور نہیں تھا کہ کوئی شخص موسیقی کو بطور کیریئر منتخب کرسکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain