راولپنڈ ی (ویب ڈیسک) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔ترجمان پاک فوج آئی ایس پی آر کے مطابق کل بھوشن یادیو نے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچایا ہے اور ملک کیخلاف سازشیں کی ہیں۔