تازہ تر ین

سنجے دت بھارت میں منشیات سے بحالی کے سنٹرز قائم کرینگے

ممبئی( شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے بھارت بھر میں منشیات سے بحالی کے سنٹرز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سنجے دت جن کی آنے والی نئی فلم ”بھومی“ ہے نے کہا ہے کہ وہ اپنے اعلان کے حوالے سے بھارتی حکومت سے منظوری کے لئے بات بڑھا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں نشے کے عادی لوگوں کو اس سے چھٹکارے کے لئے تمام سہولیات فراہم کریں گے۔یاد رہے کہ سنجے دت اپنی جوانی میں منشیات استعمال کرنے کی لت میں مبتلا رہ چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain