تازہ تر ین

شردھا کپور نے فرحان اختر سے تعلقات بارے تردید کر دی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے اور فرحان اختر کے تعلقات بارے افواہوں کی تردید کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ وقت سے شردھا کپور اور فرحان اختر کے بارے مین یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ان دونوں کے درمیان تعلقات ہیں لیکن شردھا کپور نے اس بات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبریں بے بنیاد ہیں اور ان کی پوری توجہ اپنے کام پر ہے وہ چاہتی ہیں کہ وہ بہتر سے بہتر پرفام کریں۔ان کا کہناتھا کہ وہ خوش ہیں کہ وہ سنگل ہیں اور ان کی پوری توجہ اپنے کام پر ہے۔ان کا کہناتھا کہ آج کل وہ اپنی فلم ”ہاف گرل فرینڈ “ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain