تازہ تر ین

پی سی بی کا اقدام – بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار جاری

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے  نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب   سے 4 کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔

اشتہار  کے مطابق  بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا۔

پی سی بی نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار دیدیا

پی سی بی کی جانب سے خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain