تازہ تر ین

77 سال کی عمر میںخوبرو اداکارہ عائشہ خان کا انتقال،شوبز کا ایک سنہری دور کا اختتام

پاکستانی ٹیلی وژن کی عظیم اداکارہ عائشہ خان کراچی میں 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
انہوں نے 1960 کی دہائی میں اپنے فنی سفر کا آغاز کیا اور کئی دہائیوں تک افشاں، عروسہ، مہندی اور نقاب زن جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی جاندار اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے۔
ان کے جانے سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ایک سنجیدہ اور نفیس فنکارہ سے محروم ہو گئی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain