Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک لیٹر میں ’’900 کلومیٹر‘‘ سے زائد سفر کرنے والی حیرت انگیز کار ایجاد

    By Khabrain Newsجون 1, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (یکم جون 2026): ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان گاڑی مالکان کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایک لیٹر میں 900 کلومیٹر سفر کرنے والی کار ایجاد ہو گئی ہے۔

    دنیا بھر میں ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور کمیابی نے لوگوں کو الیکٹرک گاڑیوں کی جانب راغب کیا، تاہم اب بھی اکثریت ایندھن پر چلنے والی گاڑیاں ہی چلا رہی ہے تاہم ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کا کم خرچ میں زیادہ سفر ہو جائے۔

    مہنگے ایندھن سے گھبرائے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ ایک ہونہار طالب علم نے ایک ایسی حیرت انگیز اور بڑی بچت والی گاڑی تیار کر لی ہے، جو صرف ایک لیٹر میں 900 کلومیٹر سے زائد کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ ذہین طالب علم امریکی ریاست یوٹاہ سے تعلق رکھتا ہے، جس نے یہ منفرد گاڑی ایجاد کی ہے، جو انتہائی ہلکے، چھوٹے اور ہوا کے دباؤ کو کم کرنے والے (ایروڈائنامک) ڈیزائن کی بدولت غیرمعمولی طور ہر ایندھن بچت کرتی ہے۔

    صرف 49 کلو گرام وزنی اس کار کو سُپر مائلیج کا نام دیا گیا ہے، جبکہ اس کا فیول ٹینک محض 30 ملی لیٹر کا ہے، جو ایک ٹیسٹ ٹیوب سے معمولی سا بڑا ہے۔

    یہ گاڑی مشہور مقابلے میں حصہ لینے کے لیے تیار کی گئی، جہاں ٹیموں کا مقصد کم سے کم ایندھن میں زیادہ سے زیادہ فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے۔

    30 ملی لیٹر ایندھن میں یہ گاڑی 32 کلومیٹر کا سفر طے کر لیتی ہے، جس کے بعد فیول ٹینک کو دوبارہ بھرنا پڑتا ہے۔ اس حساب سے یہ گاڑی ایک لیٹر ایندھن میں 914 کلومیٹر تک چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    اس گاڑی کا ڈیزائن منفرد ہے، اس لیے اس کے ڈرائیور کے لیے بھی قد اور وزن کی شرط ہے۔ اس گاڑی کی واحد نشست میں بیٹھنے کے لیے ڈرائیور کا قد زیادہ سے زیادہ 5 فٹ 4 انچ اور وزن 54 کلوگرام تک ہونے کی حد ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.