لاہور (آئی این پی) نو مئی جناح ہائوس، عسکری ٹاور حملہ اور تھانہ شادمان نذر آتش سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم اور عظمی خانم سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں6 نومبر تک توسیع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے9 مئی جلائو گھیرائو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور عظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا کو بھی دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ عدالت نے علیمہ خانم، عظمی خانم اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت6 نومبر تک ملتوی کردی۔
بریکنگ نیوز
- سندھ طاس معاہدے پر بھارت کا یکطرفہ فیصلہ غیر قانونی مسلہ کشمیر کا پر امن حل نا گریز شہباز شریف
- بحری قزاقوں کیخلاف عالمی شراکت داروں سے تعون جاری رکھیں گے:اسحاق ڈار
- یو این سیکرٹری جنرل بیلا روسی وفد کی ملاقاتیں فیلڈ مارشل نے افغانستان کشمیر کا معاملہ اٹھا دیا
- گورنر کا اجلاس آئین پر حملہ سہیل آفریدی
- پاک فوج نے سعودیہ میں دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی
- اقوام متحدہ میں بھارت کو شکست پانی کا ایشو 47 ممالک پاکستان کے حمایتی
- عمران خان سے ملاقات کے بغیر مذاکرات نہیں ہوسکتے: محمود خان اچکزئی
- IMF سے مذاکرات مکمل’سٹاف لیول معاہدہ جلد طے پانے کا امکان
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے رفقا کی فہرست جیل حکام کو ارسال
- پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے حوالے سے الرٹ جاری
- مریم نواز سے ملاقات عمانی وزیر ہاؤسنگ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے معترف
- 14سال سے آپ دھرنوں پر لگے ہوئے ‘ اب فیض نہیں ملنا: عظمیٰ بخاری
- بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد اسلام آباد پہنچ گئے
- انتخابی تشہیر کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر نیتن یاہو کو دوبارہ جرمانہ
- کے پی میں دہشت گردی صقبائی حکومت نے سرکس لگایا ہوا ہے گورنر کْنڈی
- کم آمدن طبقات تک مالی سہولتوں کی رسائی بڑھائی جائی وزیرِ خزا نہ
- ایاز صادق کی فضل الرحمان سے ملاقات’ اہم سیاسی امور پر بات چیت
- پی ٹی آئی ذاتی مفادات چھوڑ کر مذاکرات کی طرف آئے:راناثنا ء اللہ
- کوئی نہیں جانتا کہ ایران کو کون چلا رہا ہے ٹرمپ
