لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس ملازمین کا شہری سے ناروا سلوک،شہری سنگین الزامات لے کر ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں پہنچ گیا۔ فیصل کامران نے ایس ایچ او سمن آباد کو24 گھنٹے کے اندر ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔ اسی طرح کھلی کچہری میں اوور سیز پاکستانی کی 1کروڑ 45 لاکھ دینے کے باوجود پلاٹ نہ ملنے کی شکایت پر ایس ایچ او شاہدرہ ٹائون کو شواہد کی روشنی میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا۔ وزیر ستان کے رہائشی کانجی کمپنی سے تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے کی شکایت پر ایس ایچ او شفیق آباد کو شہری کو تنخواہ دلوانے کی ہدایت کی گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے سود خوروں کے خلاف دھمکیوں کی شکایات پر ایس ایچ او زٹبی سٹی،گجر پورہ اور غالب مارکیٹ کو کاروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ عوام کو تحفظ اور قانونی راہنمائی فراہم کرنا پولیس کا فرض ہے۔ ہراسگی اور سماجی جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، پولیس ہر مظلوم کی مدد کے لیے الرٹ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کی براہِ راست شنوائی کیلئے ہفتے کے 6 روز دفتر میں کھلی کچہری لگاتا ہوں۔اتوار کو دوپہر 12 بجے فیس بک لائیو پر شہریوں کی شکایات اور تجاویز سنتا ہوں
بریکنگ نیوز
- کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
- خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
- حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
- مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
- بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
- وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
- ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
- مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
- ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
- حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
- آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
- وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
- ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
- مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
- اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
- آزاد جموں و کشمیر کی نئی حکومت عوامی امنگوں پر پورا اترے گی: اسحاق ڈار
