Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش
    • کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
    • خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
    • حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
    • مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
    • بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
    • وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
    • مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
    • ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
    • حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
    • آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جے ایس ایم یو کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک تیار کرلی

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی (این این آئی)جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو)کے طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ لینے کی ہینڈ بک متعارف کرادی جس کا مقصد مختلف علاقائی زبانیں بولنے والے مریضوں اور طبی عملے کے درمیان رابطے کی رکاوٹیں دور کرنا اور درست تشخیص میں مدد فراہم کرنا ہے۔ہینڈ بک سندھ میڈیکل کالج کے انٹرنل میڈیسن انٹرسٹ گروپ کے تحت تیار کی گئی ہے، جس میں انگریزی، اردو، سندھی، پشتو، پنجابی، بلوچی اور سرائیکی زبانوں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ مفت ڈیجیٹل وسیلہ طبی طلبہ کو مریضوں کی علامات سمجھنے، ان سے موثر گفتگو کرنے اور طبی تاریخ درست طور پر حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ منصوبہ شعب پیتھالوجی کی ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر صدف رزاق اور پرنسپل سندھ میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر امبرین عثمانی کی نگرانی میں مکمل کیا گیا۔ ہینڈ بک کی تیاری میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایم بی بی ایس فائنل ایئر کے طالب علم اور انٹرنل میڈیسن انٹرسٹ گروپ کے سابق صدر عبدالتواب اسحاق نے کلیدی کردار ادا کیا۔اس موقع پر جے ایس ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن نے کہا کہ ہینڈ بک کی تیاری کا بنیادی مقصد طبی ماحول میں زبان کی رکاوٹیں دور کرنا اور مختلف لسانی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے ساتھ زیادہ واضح اور مثر رابطے کو ممکن بنانا ہے۔سری لنکا کے قونصل جنرل سنجیوا پٹی ویلا نے عبدالتواب اسحاق کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کا کام اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ علم کا حصول اور انسانیت کی خدمت قومی سرحدوں کی پابند نہیں۔تقریب میں کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سحر عباسی نے بھی شرکت کی۔ طلبہ کے مطابق ہینڈ بک مفت ڈان لوڈ کے لیے آن لائن دستیاب ہے۔جیسے جے ایم یو کی ویب سائٹ سے ڈان لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش

      کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری

      خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.