Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش
    • کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
    • خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
    • حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
    • مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
    • بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
    • وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
    • مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
    • ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
    • حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
    • آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
    • اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بنگلہ دیش: بیچ ریزورٹ میں آتشزدگی، بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکہ (ویب ڈیسک)بنگلادیش کے مشہور سیاحتی علاقے کاکس بازار میں انانی بیچ کے قریب ایک ریزورٹ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔حادثہ ہفتے کی صبح
    Tuptup Resto and Resort میں پیش آیا۔ فائر سروس حکام کے مطابق آگ نے تین منزلہ لکڑی سے بنے ریزورٹ کو انتہائی تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو اہلکاروں نے دو فائر بریگیڈ یونٹس کی مدد سے آگ پر قابو پایا، جبکہ بنگلادیش بارڈر گارڈ کے اہلکاروں نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، جبکہ بعض لاشیں بری طرح جھلس گئی ہیں اور ان کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کیے جانے کا امکان ہے۔مقامی حکام نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں آگ لگنے کی وجہ واضح نہیں تھی، تاہم مقامی ذرائع نے کچن کے چولہے یا بجلی کے شارٹ سرکٹ کو ممکنہ وجہ قرار دیا ہے۔فاحادثے کے وقت ریزورٹ میں تقریباً 30 افراد موجود ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں بیشتر سیاح تھے۔ واقعے نے بنگلادیش کے سیاحتی مقامات پر فائر سیفٹی انتظامات اور حفاظتی قوانین پر عمل درآمد کے حوالے سے بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔

    آتشزدگی

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال

      حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد

      وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.