لاہور(خبریں ڈیجیٹل) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 434,000 روپے (24 کیرٹ)ہے۔صرافہ بازار کے مطابق مختلف کیرٹ اور وزن کے لحاظ سے ریٹ اور پیمائش کا میٹر (تولہ اور گرام کا حساب)نیچے درج ہے:آج کے گولڈ ریٹس(پاکستان)سونا (کوالٹی/کیرٹ) قیمت فی تولہ (PKR) قیمت دس گرام (PKR)24 کیرٹ (خالص سونا)434,000 372,090’22 کیرٹ (زیورات کے لیے)397,830 341,08021 کیرٹ 379,750 325,58018 کیرٹ 325,500 279,068
