ریا(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں دہشت گردی سے متعلق جرائم میں ملوث 5سعودی ہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ نے اپنے سرکاری ایکس اکائونٹ پر بیان میں تصدیق کی ہے کہ پانچوں مجرموں کو دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر موت کی سزا دی گئی۔یہ ملزمان ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم میں شامل تھے اور انہوں نے سعودی سیکیورٹی فورسز، سیکیورٹی ہیڈکوارٹرز اور گاڑیوں پر آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد سے فائرنگ کی۔ان ملزمان پر اسلحہ اور زندہ گولہ بارود رکھنے، مملکت کے اندر دہشتگرد کارروائیوں کی مالی معاونت اور ان کی منصوبہ بندی میں مدد دینے کے الزامات بھی ثابت ہوئے۔وزارت داخلہ نے کہا کہ یہ سزائیں شریعت کے تحت تعزیری سزائے موت کے طور پر نافذ کی گئیں۔ عدالتی کارروائی مکمل ہونے اور تمام قانونی مراحل کے بعد فیصلے پر عملدرآمد کیا گیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ایسے اقدامات ضروری ہیں
بریکنگ نیوز
- ایران کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں میں ملوث ہونے کی تردید ،ثالثی کی پیشکش
- کے پی گورنر راج دہشت گردی کا خاتمہ امن لئے ہے طلال چوہدری
- خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ
- حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار
- مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے
- بلوچستان کے مختلیف علاقں میں زلزلے کی شدید جھٹکے خوف و ہراس پھیل گیا
- وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال
- ڈکیٹی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی زیوارات لوٹ لیے گئی
- مستحکم خیبر پختونخوا ایکشن پلان تیار 27 محکموں کے لیے بڑے اقدامات تجویز
- ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ
- حوثیوں کے 3 ڈرون 2 کروز اور ایک بیلسٹک میزائل تباہ کیے سعودی اتحاد
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- 6سالہ بچے سے بد سلوکی واقعہ بچوں کے تحفظ انسانی حقوق پر سوالات اٹھنے لگی
- آئینی ترامیم کی بعض شقوں پر دوبارہ غور کرنے کی ضرورت، ججوں کو بے اختیار نہیں ہونا چاہیے:کیپٹن(ر)صفدراعوان
- وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
- ای سی او وزرائے کونسل اجلاس، اسحاق ڈار کی بروقت انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
- دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
- مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینیوں اور امریکی صحافی پر حملہ
- نائب وزیراعظم اسحاق ڈار وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی سے ملاقات کررہے ہیں
- اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان سے آزادکشمیر کے وزیراعظم سید افتخار علی گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
