تازہ تر ین

مہذب معاشرے کےلئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری

لاہور(شوبز ڈیسک) گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ مہذب معاشرے کے لئے ہر فرد کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ،جن ممالک میں تعلیم کی شرح سب سے زیادہ رہی ان اقوام نے دنیا میں اسی رفتار سے ترقی بھی کی ہے۔اپنے ایک انٹر ویو میں شہزاد رائے نے کہا کہ مسلمانوں کو آگے بڑھنے کے لئے تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور اسی لیے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیاں بنائیں جبکہ اس وقت کے دیگر سیاسی رہنماں نے بھی اس بات کو بھانپ لیا تھا کہ مسلمانوں کی ترقی کے لئے تعلیم کا حصول لازمی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ حکومت سکول ،کالج اور یونیورسٹیز کی سطح پر گلوکاری کے مقابلے منعقد کرائے تو نئے ٹیلنٹ کو آگے آنے کا موقع ملے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain