اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران
پاک فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی، وزارت داخلہ و انسداد منشیات نے تعیناتی کا باضابطہ حکم نامہ جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ ون اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 203 ساہیوال چھ میں 8 نومبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے، دونوں حلقوں میں پاک فوج اور پنجاب رینجرز 7 سے 9 نومبر 2026 تک تعینات رہیں گے۔وزارت داخلہ کے مطابق پنجاب رینجرز کو دوسرے درجے کی رسپانس فورس جبکہ پاک فوج کو تیسرے درجے کی رسپانس فورس کے طور پر دستیاب رکھنے کی منظوری دی گئی ہے، دونوں فورسز صرف اسٹینڈ بائی اور فوری ردعمل کی فورس کے طور پر تعینات ہوں گی۔وزارت داخلہ کے مطابق تعیناتی کا مقصد ضمنی انتخابات کا پرامن انعقاد یقینی بنانا ہے، پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر منظور کی گئی۔الیکشن کمیشن نے 30 ستمبر اور 2 اکتوبر 2026 کو وفاقی حکومت سے تعیناتی کی درخواست کی تھی۔
بریکنگ نیوز
- فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا کے دورہ پر جدید ترین خصوصی آلات کا معائنہ کر رہے ہیں
- پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو ہونگے الییکشن کمیشن کا خیبر پختونخوا میں پولنگ روکنے کا حکم
- پنجاب کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری
- چین کویت کی پاکستان کو 4.3ارب ڈالر قرض رول اوور کرنیکی یقین دہانی
- ٹرمپ کا مواخذہ ڈیموکریٹس کو مزید 13 سینٹرز کی حمایت درکار وزیر جنگ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں
- آٹ آف سکول بچوں کو تعلیمی دھارے میں لانا ہمارا مشن: ڈاکٹر ناصر محمود
- دہشت گردوں کیخلاف کامیابآپریشنز فورسز کی اعلیٰ مہارت کا منہبولتا ثبوت ہیں: حنیف عباسی
- فضل الرحمان کے قریبی رفقا کیخلاف ادارے متحرک، مولانا کی اسلام آباد رہائشگاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری
- اسلام آباد :سرپرست اعلی یوبی جی ایس ایم تنویر ودیگر کی جانب سے ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار ایس ایم تنویر کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔
- راولپنڈی پولیس کی ڈکیتی ،موٹر سائیکل ودیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کیخلاف کارروائیاں ،زیر حراست افراد سے بر آمد ہونیوالے مسروقہ موٹر سائیکل ۔
- لاہور بورڈ کا تعلیمی اداروں کو الحاق کیلئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم
- کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
- ایف ایف سی نے ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیا
- راولپنڈی :ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- توہین مذہب کیس میں سزا میں 2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرم کی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
