لاہور (این این آئی) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15کی ماہ اکتوبر کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق پنجاب بھر سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر مجموعی طور پر 11لاکھ 36ہزار 107کالز
موصول ہوئیں، لاہور سے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15پر 2لاکھ 22ہزار 574کالز پر شہریوں کو بروقت معاونت فراہم کی گئی، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی 39ہزار 769کالز پر خواتین کو پولیس و قانونی معاونت فراہم کی گئی۔ ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی پر 7ہزار 591کالز پر بچوں کے تحفظ کے لئے فوری کارروائی کی گئی، ورچوئل بلڈ بینک پر 5ہزار 492کالز پر شہریوں کو بلڈ ڈونرز سے بروقت رابطے میں مدد فراہم کی گئی، نفسیاتی رہنمائی کی 1ہزار 219کالز پر شہریوں کو ذہنی دبا سے نمٹنے میں ماہرینِ نفسیات کی معاونت فراہم کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- لاہور بورڈ کا تعلیمی اداروں کو الحاق کیلئے آن لائن سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
- ایمرجنسی کالز پر فوری رسپانس ‘بروقت معاونت، سیف سٹی شہریوں کے تحفظ کیلئے سرگرم
- کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
- ایف ایف سی نے ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیا
- راولپنڈی :ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- توہین مذہب کیس میں سزا میں 2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرم کی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
- گھریلو امور سنبھالنے والا ملازم مالک کے لاکھوں روپے اور سامان لیکر غائب
- وکلا پلازہ کی ایکوزیشن معاوضے کی عدم ادائیگی پر ڈسٹرکٹ بار کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
- ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لیے اعزاز : ایس ایم تنویر
- منشیات اسمگلنگ کیخلاف اے این ایف کی عدالتی محاذ پر اہم کامیابی
- اٹک :وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں راولپنڈی ڈویژن کی طلباء کا کامسیٹس یونیورسٹی کے باہر انٹری کیلئے خوار اور لیپ ٹاپ نہ ملنے پر واپس جاتے ہوئے ۔
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
- اٹک کامسیٹس یونیورسٹی لیپ ٹاپ تقسیم تقریب، طلباء مایوس ہو کر واپس جانے پر مجبور
- الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کیسزکوو جلد نمٹایا جائے، سلمان غنی
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- دہلی’ ریس کورس مسجد کے بعد قدیمی مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری
