گوجرخان (بیورو رپورٹ)بیرون ملک مقیم شہری کا 22 سال سے گھریلو امور کی دیکھ بھال کرنے والا ملازم مبینہ طور پر لاکھوں روپے اور قیمتی گھریلو سامان لے کر غائب ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق وارڈ نمبر 7 کے رہائشی خواجہ رب نواز نے اپنے تمام گھریلو امور گزشتہ 22 سال سے طارق محمود سکنہ چنگا بنگیال کے سپرد کر رکھے تھے۔ الزام ہے کہ ملازم مکانوں کے کرایوں کی مد میں وصول ہونے والی 6 لاکھ 24 ہزار روپے کی رقم، ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی گرِل اور گھر سے ایک لاکھ روپے سے زائد مالیت کا دیگر قیمتی سامان لے کر غائب ہوگیا۔ معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا جب مکان کے کرایہ دار حافظ طالب نے اس حوالے سے نشاندہی کی، جس کے بعد مبینہ خوردبرد اور سامان غائب ہونے کے حقائق سامنے آئے۔ پولیس حکام کے مطابق درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد کے شہریوں کیلئے ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح
- لاہور ہائیکورٹ’ مانگا منڈی میں پاسپورٹ آفس کے قیام کیلئے درخواست دائر
- ایف ایف سی نے ای ایس جی رپورٹنگ ایوارڈ 2025 جیت لیا
- راولپنڈی :ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے ۔
- ایس ایس پی انوسٹیگیشن سیف اللہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- توہین مذہب کیس میں سزا میں 2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرم کی سزا معطلی کی درخواست منظور
- اسلام آباد بلدیاتی الیکشن،تاحال 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، آخری تاریخ چھ نومبر مقرر
- گھریلو امور سنبھالنے والا ملازم مالک کے لاکھوں روپے اور سامان لیکر غائب
- وکلا پلازہ کی ایکوزیشن معاوضے کی عدم ادائیگی پر ڈسٹرکٹ بار کا 72 گھنٹے کا الٹی میٹم
- ایف پی سی سی آئی کی صدارت کیلئے نامزدگی میرے لیے اعزاز : ایس ایم تنویر
- منشیات اسمگلنگ کیخلاف اے این ایف کی عدالتی محاذ پر اہم کامیابی
- اٹک :وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم میں راولپنڈی ڈویژن کی طلباء کا کامسیٹس یونیورسٹی کے باہر انٹری کیلئے خوار اور لیپ ٹاپ نہ ملنے پر واپس جاتے ہوئے ۔
- وزیراعظم آزاد کشمیر کا راولاکوٹ میں امن و امان اور انتظامی امور کا جائزہ
- اٹک کامسیٹس یونیورسٹی لیپ ٹاپ تقسیم تقریب، طلباء مایوس ہو کر واپس جانے پر مجبور
- الیکٹرانک فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کیسزکوو جلد نمٹایا جائے، سلمان غنی
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- دہلی’ ریس کورس مسجد کے بعد قدیمی مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری
- راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 6 افراد گرفتار
- کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- راولپنڈی، 5 شراب سپلائرز گرفتار 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد
