راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 5 شراب سپلائرز کو حراست میں لے کر 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے دو شراب سپلائرز کو حراست میں لے کر 40 لیٹر شراب ,بنی پولیس نے شراب سپلائر کو حراست میں لے کر 15 لیٹر شراب, صدربیرونی پولیس نے شراب سپلائرکو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب, سول لائنز پولیس نے شراب سپلائر کو حراست میں لے کر 4 بوتل شراب برآمد کی،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے گرفتار کیا گیا،، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ شراب کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کیخلاف کارروائیاں، 6 افراد گرفتار
- کار سوار فیملی سے ہراسگی، لڑائی جھگڑا اور فائرنگ کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- راولپنڈی، 5 شراب سپلائرز گرفتار 65 لیٹر سے زائد شراب برآمد
- ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے زیرِ صدارت پولیو مہمبارے اجلاس
- چکوال تعلیمی شعبہ میں بہتر کارکردگی دکھانیوالے ادارے نظرانداز
- یونین کونسل 32 امر پورہ میں گندگی کے ڈھیر ستھرا پنجاب کی کارکردگی پر سوالیہ نشان
- گوجرخان شہر میں صفائی کا ناقص نظام،ڈینگی لاروا کی افزائش کا خدشہ
- صادق آباد پولیس کی کارروائی امانت میں خیانت کے مقدمہمیں مطلوب اشتہاری گرفتار
- صوبائی وزیرِ فوڈ سیفٹی سلمی بٹ سے سی ای او سیور فوڈز و سرپرستِ اعلی ریسٹورنٹس، کیٹررز، سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن چوہدری محمد نعیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات؛ منصب سنبھالنے پر مبارکباد اور گلدستہ پیش کیا
- روات پولیس کی کارروائی،14 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
- گوجر خان کے، شہری کے قتل مقدمہ میں پیشرفت، مرکزی ملزم گرفتار، واقعہ تلخ کلامی پر پیش آیا
- فوڈ انڈسٹری کی ترقی، کاروباری مسائل کا حل حکومت کی ترجیح، سلمی بٹ
- اسلام آباد میں جے یو آئی اور حکومت کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر گئی
- شوز شاپ کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے امپورٹڈجوتے چوری، مقدمہ درج
- پنجاب یوتھ اسپورٹس گالا میں طلبہ کی بھرپورشرکت کیلئے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع
- پائیداری کے عالمی رپورٹنگ معیارات میں ایشیا پیسیفک سرفہرست
- کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
- راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
- ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
- چکوال ، موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
