Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پائیداری کے عالمی رپورٹنگ معیارات میں ایشیا پیسیفک سرفہرست
    • کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی
    • راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد
    • ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
    • چکوال ، موبائل فون سروسز اور ڈیجیٹل بینکنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا
    • مریم نواز شریف کا دورہ اٹک کامیابی سے ہمکنار ہوا :جہانگیر خانزادہ
    • اٹک :آر پی اوبابر سرفراز الپا،ڈی پی او کیپٹن علی بن طارق کے ہمراہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے اٹک کے دورے کے موقع پر سیکورٹی کا جائزہ لیتے ہوئے ۔
    • اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز
    • تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر
    • خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
    • پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
    • لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
    • کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
    • لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
    • اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
    • لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کاٹلنگ کوٹی شاہ ، سوزوکی اور چنگ چی رکشہ میں تصادم چوتھی جماعت کا طالبعلم جاں بحق، تین طلبا زخمی

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کاٹلنگ( نمائندہ خبریں )کاٹلنگ کوٹی شاہ کے قریب تیز رفتار سوزوکی اور چنگ چی رکشہ کے
    درمیان تصادم کے نتیجے میں اسمارٹ سکول کا چوتھی جماعت کا طالب علم انس ولد نامعلوم، ساکن کوہی برمول جاں بحق جبکہ چنگ چی ڈرائیور سمیت تین طلبا زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوہی برمول سے سکول ڈیوٹی پر جانے والے چنگ چی رکشہ کو کوٹی شاہ کے مقام پر پیچھے سے آنے والی تیز رفتار سوزوکی نے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں چنگ چی میں سوار اسمارٹ سکول کے چوتھی جماعت کے طالب علم انس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈرائیور اور تین طلبا زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد سوزوکی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس تھانہ کاٹلنگ نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پائیداری کے عالمی رپورٹنگ معیارات میں ایشیا پیسیفک سرفہرست

      راولپنڈی، 6 گینگز کے 13 ملزمان گرفتار،24 مسروقہ موٹر سائیکل، 4 موبائل فون،رقم اور اسلحہ برآمد

      ACامان اللہ کا جہانگیر ہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.