اسلام آباد(این این آئی) سوئی ناردرن نے اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود کردی۔ایس این جی پی ایل نے ایل این جی کی دستیابی میں کمی اور موسم سرما میں طلب بڑھنے کے باعث اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کی فراہمی محدود کرتے ہوئے بدھ سے روزانہ صرف 3 مخصوص اوقات میں گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے شیڈول کے تحت صارفین کو صبح 6:30 سے 9 بجے، دوپہر 12 سے 2:30 بجے اور شام 6 سے رات 9 بجے تک گیس دستیاب ہو گی، حکومت نے محدود ذخائر کے پیش نظر گھریلو صارفین کو دیگر شعبوں پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایس این جی پی ایل نے سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی بھی 50 ملین مکعب فٹ یومیہ سے کم کرکے 35 ملین مکعب فٹ کردی ہے جب کہ آئندہ چند روز میں اسے مکمل طور پر بند کرنے کا منصوبہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
- پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
- لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
- کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
- لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
- سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
- اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
- کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
- گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
- لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
- بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
- جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
- آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
- سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
- لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
- ملکی آئی ٹی گریجویٹس اور پیشہ ور افراد کیلئے وزیراعظم آئی ٹی سرٹیفیکیشن ری ایمبرسمنٹ پروگرام کا باضابطہ آغاز
- یمن کی گورنری لحج میں طبی مرکز پر حوثی حملے کے بعد اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش
- توہین مذہب کیس میں سزا میں2 ماہ 25 دن باقی رہ جانے والے مجرمکی سزا معطلی کی درخواست منظور
