Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز
    • تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر
    • خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار
    • پنجاب ‘KPمیں گیس فراہمی کھانا پکانے کے اوقات تک محدود
    • لاہور:مداری اپنے بکرے’ کتے اور بندروں کے ہمراہ سڑک سے گزر رہا ہے۔
    • کالعدم تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی’ انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو جواب داخل کرانے کی مہلت
    • لاہور:کیری شاپ کے سامنے کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
    • سموگ کے تدارک کیلئے ستھرا پنجاب کے خصوصی اقدامات کا آغاز
    • اک موریا پل کے قریب سرکاری ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ،دوسرا زخمی
    • کراچی کے شہریوں کا نئے صوبوں کے قیام اور شہر کو الگ صوبہ بنانیکا مطالبہ
    • گوجر خان ، ہوٹل میں معمولی تنازعایک شخص جاں بحق ،دو افراد زخمی
    • لاہور’ بینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ ورلڈ ایلیٹ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ متعارف کرانے کی تقریب میں شرکاء شریک ہیں۔
    • بینک آف پنجاب نے پاکستان کے پہلے ماسٹر کارڈ متعارف کرادیئے
    • جمرود میں مسلح افراد نے پولیو سپروائزر کو اغوا کرلیا
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین ‘ اہل خانہ کی ملاقات
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ کے مسائل سن کر احکامات جاری کررہے ہیں۔
    • سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ اِن کمپیوٹر سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
    • لاہورہائیکورٹ’ ایس ایچ او تھانہ فیروز والہ رانا سرور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
    • لاہور:شہری جیلانی پارک میں یوگا کرتے ہوئے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام سیوریج کا نظام تباہ،

    By Khabrain Newsنومبر 5, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (محمد کامران سے) تحصیل شالامار میں پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں ناکام، گندگی اور سیوریج کا نظام تباہ، وزیراعلی پنجاب کے صاف ستھرا شہر ویژن کو دھچکا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ”صاف ستھرا پنجاب، خوبصورت شہر” کے ویژن کے برعکس تحصیل شالامار کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی بھینسوں کے باڑوں اور سڑکوں پر آزادانہ گھومنے والے مویشیوں کے باعث صفائی کی صورتحال انتہائی ابتر ہو چکی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پیرا فورس بھینسوں کے باڑے ہٹانے میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے جس کے نتیجے میں داروغہ والا، شادی پورہ، شریف پورہ، شیلر چوک، جمشید ٹائون، پیر شیشیاں، لکھوڈیر، اقبال کالونی، چائنہ سکیم اور بھوگیوال سمیت متعدد علاقوں میں بھینسوں کا مٹر گشت معمول بن چکا ہے۔ مقامی افراد کے مطابق باڑوں سے نکلنے والا گوبر اور گندا پانی سڑکوں اور گلی محلوں میں جمع رہتا ہے جس سے سیوریج کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ تعفن، آلودگی اور مچھروں کی بھرمار کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں جبکہ ڈینگی اور دیگر وبائی امراض کے پھیلنے کے خدشات بھی بڑھتے جارہے ہیں۔ کئی مقامات پر پیدل چلنا بھی دشوار ہو گیا ہے اور بارش کے بعد صورتحال مزید خراب ہو جاتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعلی پنجاب کے صاف ستھرا شہر کے ویژن کو حقیقت کا روپ دینا ہے تو غیر قانونی بھینسوں کے باڑوں، سڑکوں پر مویشی چھوڑنے والوں اور صفائی کے نظام میں رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ناگزیر ہے۔ اہل علاقہ نے ضلعی انتظامیہ، بلدیہ عظمیٰ لاہور اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی باڑے ختم کئے جائیں، مویشیوں کو رہائشی آبادیوں سے منتقل کیا جائے، سیوریج کا نظام بحال کیا جائے اور ذمہ دار افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ شہریوں کو صاف، محفوظ اور صحت مند ماحول میسر آسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اٹک پولیس نے ہمیشہ امن و امان کے حوالے سے زمدرانہ کردار ادا کیا بابر سرفراز

      وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن صاف ستھرا پنجاب کے برعکس تحصیل شالیمار کے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال ابتر

      خاتون اور کمسن بچی سے زیادتی کے 2 الگ واقعات ، ملزمان گرفتار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.