تازہ تر ین

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا ، انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )پی ٹی آئی ضلع صوابی کے صدر شاہ ملک یوسفزئی نے انٹر پارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج،پی ٹی آئی نے پارٹی کے اصل آئین کو معطل کرکے الیکشن کرائے، یہ غیر قانونی غیرآئینی ہیں تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ضلع صوابی کے صدرشاہ ملک یوسفزئی نے 13 جون کو ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی نے پارٹی کے اصل آئین کو معطل کرکے الیکشن کرائے۔ یہ انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی غیرآئینی ہیں۔ لہذا الیکشن کمیشن انہیں کالعدم قرار دے اور الیکشن کمیشن تحریک انصاف ا نٹرا پارٹی الیکشن کو معطل کرتے ہوئے دوبارہ اپنی نگرانی میں کرانے کا حکم دیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain