لاہور( این این آئی)چین کی سچوان ایگریکلچرل یونیورسٹی میں منعقدہ ساتویں بین الاقوامی ثقافت و فنون میلے میں پاکستانی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ اس میلے میں 19 ممالک کے طلبہ نے شرکت کی اور اپنے اپنے ممالک کی ثقافت، روایات اور فنون کا تعارف پیش کیا۔میلے کے دوران مختلف ممالک کے طلبہ نے اپنے روایتی کھانوں کے سٹالز بھی لگائے۔ پاکستانی طلبہ نے بریانی، چنا چاٹ، میٹھی کھیر اور پاکستانی دودھ پتی پیش کی جنہیں چینی طلبہ اور اساتذہ نے بے حد پسند کیا اور پاکستانی سٹال پر لوگوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔پاکستانی طلبہ نے ملک کے مختلف علاقوں اور ثقافتی شناخت کی نمائندگی کرتے ہوئے روایتی ملبوسات بھی زیب تن کیے۔ ان میں پنجاب، سندھ، گلگت اور سرائیکی ثقافت کے ملبوسات شامل تھے جن کے ذریعے پاکستان کی علاقائی اور ثقافتی رنگا رنگی کو اجاگر کیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- لاہورہائیکورٹ’لاپتہ افراد بازیابی کیس بغیر کارروائی ملتوی
- سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ
- چین ‘ پاکستانی طلبہ کی انٹرنیشنل ثقافتی میلے میں پہلی پوزیشن
- پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور4 روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئیں
- وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پی ایم آئی ایف 26 کے افتتاحی روز استقبالیہ خطاب کریں گے
- بلاول ہائوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور کر رہی ہیں۔
- سپریم کورٹ ایمان مزاری کیخلاف ٹرائل سے متعلق اپیلیں غیرموثر قرار
- تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی فاطمہ حیدر کو کوئنز روڈ لاہورسے گرفتار کیا گیا
- لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین’ ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
- کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سندھ اسمبلی کے رکن ساجد جوکھیو اور بیرسٹر شاہد جوکھیو کا بلاول ہائوس میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر معززجج صاحبان کا جسٹس جمال مندوخیل کی سبکدوشی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
- رواں مالی سال ’45 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر آنے کا تخمینہ ، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
- عدلیہ ایگزیکٹو سے الگ نہ ہو تو قانون طاقتور کی خواہش کا غلام بن جاتا جسٹس جمال مندوخیل
- پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا لئیے
- اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون وانصاف اعظم نذیرتارڑ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے ہما قریشی نے سر منڈاولیا
- اعظم نذیر تارڑ کا بین المذاہب ہم آہنگی ‘ امن کانفرنس سے خطاب
- حد نگاہ بہتر ہونے پر موٹروے ایم 4ٹریفک کے لیے کھول دی گئی
- غزہ میں اسرائیلی حملوں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 7 فلسطینی شہید
- ایران، دنیا کی سب سے بڑی آف شور گیس فیلڈ میں آگ بھڑک اٹھی
