Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خالد نواز سدھر کا بانی کی بہنوں ممتاز دولتانہ کی رہائی پر مبارکباد
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 14نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور میں نظام کی بے حسی بے نقاب
    • لاہور شاہی قلعے کے اکبری دروازہ کی 2 صدییوں بعد بحالی عوام کیلئے کھلنے کو تیار
    • جڑانوالہ پیشی بھگت کر واپس جاتے 3 افراد مخالفین کی فائرنگ سے قتل
    • زیادتی کوشش میں ناکامی اوباش نے کزن پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی خاتون دم توڑ گئی
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پر واقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ کی تقریب کے موقع پر چیف آپریٹنگ آفیسر (COO ) عمران خان کا دیگر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے پیرس میں فوٹو گرافی نمائش میں شرکت کی۔
    • غزہ میں انسانی صورتحال تباہ کن، اسرائیل فوری اقدامات کرے: روسی وزارت خارجہ
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1437 ٹریفک حادثات 787افراد زخمی24
    • گورنر پنجاب سے بلوچستان اور گلگت بلتستان کے گور نرز کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
    • کراچی، مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 زخمیوں اور دو خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ، گاڑیاں موٹرسائیکلیں، نقدی اور دیگر سامان برآمد
    • کراچی: گزری میں پونے 4 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
    • رقم واپس نہ کرنے پر سابق سسرال کیخلاف امانت میں خیانت کا مقدمہ درج کرنیکی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی
    • بہار میں مسافر بس کھائی میںگرنے سے 17 افراد ہلاک،22 زخمی
    • طارق فضل چوہدری کا کرم میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • پائن ایونیو کی پرائم لوکیشن پرواقع سول سٹی کی گرینڈ لانچنگ
    • مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
    • کوئٹہ: وینڈر کسٹمرز کو گرم جرسیاں دکھا رہا ہے۔
    • مانگامنڈی:مزدا نے سڑک کنارے کھڑی خاتون کو کچل دیا’ موقع پر دم توڑ گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس 14نومبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول

    By Khabrain Newsنومبر 14, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(پ ر) آئیسکو نے معزز صارفین کو ہمیشہ سے بہترین سروسز اور بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی
    بنائی ہے۔آئیسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/کنسٹرکشن ورکس کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال ، جہلم سرکلزاور جی ایس او سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ بروز ہفتہ، 14 نومبر 2026ئ اسلام آباد سرکل:صبح 08:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: محفوظ شہید/شہزاد ٹاؤن، سکیمـII، فیڈرز۔صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: سی ڈی اے فلیٹس، پاک چائنا سینٹر، جیـ6/3، سی ڈی اے آفس، واپڈا کالونی، اے ڈی بی پی، ستارہ مارکیٹ، مرَوی روڈ، جیـ8/4، سدھران روڈ، کورال، سملی ڈیم، ایوب مارکیٹ، جیـ9/3، ایچـ8، آئیـ10/4، ایچـ11/4، جیـ14/4، ڈیـ12/1، ریہارا، سی ایم پاک زونگ، کُری، آئی ٹی پارک، کمپنی باغ، بریاں، شاہدرہ، کوٹلی ستیاں، سروس روڈ ایسٹ، یو سی روڈ، خانہ ایسٹ، فیڈرز۔راولپنڈی سٹی سرکل:صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: کے آر ایل، فیڈر۔صبح 08:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک: اے بلاک، فیڈر۔ صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: اے او ڈبلیو ایچ ایس، اے بلاک، غوثیہ کالونی، ای بلاک، بی بی ایچ، قائداعظم ہسپتال، شمس کالونی، کوبے لائن، فضائیہ کالونی، ہڈری چوک، فیض آباد، شہید محمد دین، اے ایف او ایچ ایس، النور کالونی، قدیر روڈ، فاروق اعظم، طارق شہید، گنگال، شمس آباد، سبحان الدین، کے ایس ایس، آریہ محلہ، تہمسما آباد، میجر مسعود، جامع مسجد، جناح روڈ، بنی، مدینہ کالونی، پیپلز کالونی، پشاور روڈ، ملت آباد، کیپٹن عامر شہید، اظہر آباد، زرکون ہائٹس، ڈھوک سلیمان، لکھو روڈ، بے نظیر بھٹو ایس، سی ڈی ایل کالونی، گولڑہ، جھنگی، سی ڈبلیو او، فیڈرز۔راولپنڈی کینٹ سرکل:صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال، سوہان گارڈنـI، سوہان گارڈنـII، جیل پارک، کار چوک، پارک ویو، اے او ڈبلیو ایچ ایس، سابق وکلاء کالونی ڈی، محبوب شہید، آر آئی سی، گریسی لائن، تکبیرـ1، کھسالا، نیو جی ایچ کیو، کلیال، شاہ پور، اڈیالہ، حیدر روڈ، جہانگیر روڈ، پی اے ایف، این پی ایفـII، نیازیاں، سکیمـIII، پنڈی بورڈ، اسٹیٹ بینک، سی ایم ایچ فلیٹس، گلشن آباد، مورات، شاہ جیون کالونی، چنگی نمبر 22، چکری، فضل احمد شہید، نڑھ، غازی خان، ساغری، خواجہ، گھمٹی، کلیام، کرنب کسوال، نشانِ حیدر، گگن، سدھن گلی، دھلیـ1، کوہالہ، فاطمہ جناح، فیڈرز۔صبح 09:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک: نیو جی ایچ کیو، فیڈر۔اٹک سرکل:صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: ایچ ای سی او، گڑھی افغاناں، انڈسٹریل اسٹیٹ بھتر، پور میانہ، لالہ رخ، لالہ زار، خان آباد، کاشف گل، فیڈرز۔صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: ہرو، گھوری، وحدت کالونی (ڈی/سی)، کوہسار کالونی، پسوال، ڈیـ17، کاشف گل، مکس انڈسٹری، لالہ زار، انڈسٹریل، شفیع چوہان، برہان، ویسا، چھچھ، جی بی سیـIII، غور غشتی، نرتوپہ، فوارہ چوک، گولڑہ ڈی/سی، کھرپہ، غریب وال، عظیم شہید، مورات، پری، محفوظ شہید، احمدال، فتح جنگ (ڈبل سرکٹ)، دکھنیر، فیڈرز۔جہلم سرکل:صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: کریم پورہ، بلال ٹاؤن، ایفـ3 (گل افشاں)، منڈی بھلوال، ایفـ6 مشین محلہ، جکّڑ، چمالہ، نیو ڈومیلی، سوہن، گڈاری، نیو سنگھوئی، ممتاز شہید، کروڑی، سوہاوہ کچہری، چھپر شریف، ڈھورہ بدھال، قاضیاں، سٹی ہاؤسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوالہ، فیڈرز۔چکوال سرکل:صبح 07:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: مرید، دھارابی، القائم مل، پی اے ایف، کے ایس ایم یونٹـ3، فیڈرز۔صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک: کریالہ، بلکسر، پپلی، اڑہ بازار، جمالوال، منارہ، انوار آباد، ڈیرہ مسلم، ڈھڈیال ایکسپریس، سیگل آباد، سرکل، ڈنڈوت، دھریالہ جالپ، کٹاس، للہ ٹاؤن، کچہری، جلال پور، ڈھرنال، سُکّہ، تلہ گنگ سٹی، جھٹلہ، پیرا فتحیال، تھوہا محرم خان، دروٹ، ونہار، میال، کلر کہار، پی اے ایف، فیڈرز۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کے اس عارضی تعطل پر معذرت خواہ ہے۔ان شٹ ڈائون کا خالصتاََ مقصد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری ترقیاتی پراجیکٹس کی بروقت تکمیل ہے ۔ صارفین کی سہولت کے لیے عارضی بجلی شٹ ڈائون شیڈول آئیسکو کی آفیشل ویب سائٹ www.iesco.com.pk / آئیسکو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک (IESCO Updates)، ٹویٹر / Xاکائو نٹ( IESCO Official Pk )پر بھی اپلوڈ کیے جاتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے صارفین آئیسکو ہیلپ لائن نمبر 118 پر کال کر سکتے ہیں ۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      خالد نواز سدھر کا بانی کی بہنوں ممتاز دولتانہ کی رہائی پر مبارکباد

      قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور میں نظام کی بے حسی بے نقاب

      لاہور شاہی قلعے کے اکبری دروازہ کی 2 صدییوں بعد بحالی عوام کیلئے کھلنے کو تیار

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.